تقویتی عامل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عنصر جو دوسرے عنصر کو مدد دے یا قوت بہم پہنچائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عنصر جو دوسرے عنصر کو مدد دے یا قوت بہم پہنچائے۔